28 ویں ترمیم کا وقت قریب ، مسودہ تیار

28 ویں ترمیم کا وقت قریب ، مسودہ تیار

کراچی(آئی این پی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 28 ویں ترمیم کا وقت قریب ہے، ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے ، جس میں چھوٹے صوبوں کے قیام کا معاملہ سر فہرست ہے۔

ایک انٹرویو میں کہا کہ انتظامی یونٹس کس شکل میں ہوں گے ، کیسے چلیں گے ، پیپلز پارٹی انتظامی یونٹس پر کیسے مانے گی، یہ ایک دلچسپ مرحلہ ہوگا، انہو ں نے کہا بلاول بھٹو سے میرا سوال ہے کہ کیا 27 ویں ترمیم پر آپ سے مشاورت ہوئی تھی؟ سیدھا پیپر آیا، سائن کرو اور گھر جا، والا معاملہ ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...