مدارسِ رجسٹریشن کا مسئلہ حل

مدارسِ رجسٹریشن کا مسئلہ حل

لاہور (این این آئی) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور نیشنل پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پنجاب میں مدارسِ عربیہ کی رجسٹریشن کا دیرینہ مسئلہ قانون سازی کے ذریعے حل ہوگیا۔۔۔

 اب مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کھولنے میں مشکلات نہیں ہوں گی،انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن کے مسئلے کے حل پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شکر گزار ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...