ذاتی حیثیت میں جرح حکم معطل

 ذاتی حیثیت میں جرح حکم معطل

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو فیک ویڈیو وائرل کیس میں ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر بیان پر جرح کرانے کا حکم معطل کر دیا۔۔

،جسٹس عبہر گل خان نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد روکتے ہوئے ٹرائل کورٹ باقی گواہان کی حد تک کارروائی جاری کرنے کی ہدایت کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...