شاہراہ فیصل پر جلسے کی اجازت نہیں

 شاہراہ فیصل پر جلسے کی اجازت نہیں

کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے سرکاری گندم کی ریلیز پرائس 5ہزار روپے سے کم کرکے 4 ہزار 500 روپے فی 40 کلوگرام کرنے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔

 جس کے نتیجے میں آٹے کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کمی آنا شروع ہوگئی ہے ، ایم کیو ایم کان کھول کر سن لے ، شاہراہِ فیصل پر جلسے کی اجازت ہرگز نہیں ہوگی اور ایم کیو ایم کو 12 مئی جیسے واقعات دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...