پنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں:وفاقی وزیرچودھری سالک

پنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں:وفاقی وزیرچودھری سالک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگار)ق لیگ کے رہنما ووفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چودھری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے اور وہ اپنے بیان پر قائم ہیں،اللہ غرور اور تکبر سے بچائے ، پنجاب میں کرپشن ہورہی ہے ، ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کروانے کا کوئی معاملہ نہیں کیونکہ ڈپٹی کمشنر پہلے ہی تعینات تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چودھری سالک حسین نے مزید کہا کہ انسان کے پاس اختیار آتا ہے تو اسے عاجز رہنا چاہیے ، میں نے سچائی سے جواب دیا، پنجاب میں بالکل کرپشن ہورہی ہے ، ان معاملات کا تعلق صوبوں کے حوالے سے نہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...