اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، صنعتی شعبے کو سہولیات فراہمی کے اقدامات کا جائزہ
اسلام آباد (وقائع نگار)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا۔۔۔
جس میں بینکاری ذرائع کو مزید مؤثر بنانے اور صنعتی شعبے کو سہولتیں فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں مالیاتی لین دین کو آسان بنانے ، بینکاری نظام میں موجود انتظامی و عملی رکاوٹوں کو دور کرنے اور متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی رابطہ کاری بہتر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments