تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس 15نومبرکو ہوگی
اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے۔
کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام مینار پاکستان لاہور میں آل پاکستان اہلحدیث (تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان) کانفرنس 15 نومبر کو ہو گی جس کیلئےتیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔انہوں نے انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان سے گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کی کہ کانفرنس کے تمام انتظامات کو جلدحتمی شکل دی جا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments