فیسکو چیف کی ٹیکس چوری مقدمے کے اخراج کی درخواست بینچ کی سماعت سے معذرت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں فیسکو چیف عامر پنوں کی 320 ملین روپے کے ٹیکس چوری کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر سماعت۔۔۔
جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ذاتی وجوہات کی بنا پرسماعت سے معذرت کرلی، درخواست کے مطابق ایف بی آر کمشنر ان لینڈ ریونیو فیصل آباد کی جانب سے فیسکو چیف کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 320 ملین روپے کی ٹیکس چوری کا مقدمہ درج کرایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments