3ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات وفاق کے سپرد
لاہور (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 3ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی گئیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نوید اختر کو پریذائیڈنگ آفیسرلاہور،محمد اجمل خان راجہ کو جج بینکنگ کورٹ سیالکوٹ اورتجمل حسین کو بینکنگ کورٹ ساہیوال تعینات کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments