ڈیرہ بگٹی :تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،بم برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

 ڈیرہ بگٹی :تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،بم برآمد ،ناکارہ بنا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار ،این این آئی) ڈیرہ بگٹی پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

 پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز انہیں اطلاع ملی کہ نواب بازار میں عبدالجبار کی دکان کے قریب مشکوک سامان ملاہے ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، پرہجوم بازار سے شہریوں کو بحفاظت نکالا۔، ایف سی اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بم برآمد کر کے ناکارہ بنادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...