ملک کے نظام کو تبدیل ہونا ہوگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی نے کہاہے اتحاد اور اتفاق سے ہم نے اپنے لیڈر عمران خان کے لیے پیدا کی گئی مشکلات میں آسانیاں پیدا کرنی ہیں۔
ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اس قوم کے لیے بہت کچھ کیا ہے اور قوم نے ہمیں ان کی وجہ سے ایوانوں تک پہنچایا ، ہم سیاسی مسائل کا سیاسی حل نکالیں گے ، ہم نے اپنے لیڈر کو رہا کروانا ہے ، اس ملک کے نظام کو تبدیل ہونا ہوگا ، نئے صوبے وقت کی ضروت ہے لیکن فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments