عدالتی حکم پر عمل نہ ہونا تشویشناک

عدالتی حکم پر عمل نہ ہونا تشویشناک

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے اگر عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں ہوگا تو عدالتیں کس طرح کام کریں گی؟۔۔۔

 عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پوری قیادت روزانہ مختلف عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لیے پیش ہو رہی ہے ، عدالتی حکم پر عمل نہ ہونا تشویشناک ہے ۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے پوری پارٹی اور قوم کو تشویش ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...