بلوچستان :ٹریک کی مرمت ،جعفر ایکسپریس ،جناح پیپلزٹرین کی روانگی معطل

بلوچستان :ٹریک کی مرمت ،جعفر ایکسپریس ،جناح پیپلزٹرین کی روانگی معطل

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان میں ٹریک کی مرمت کے کام کی وجہ سے ٹرین آپریشن معطل کردیا گیا، پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور جناح پیپلز ٹرین نہیں چلیں گی۔

ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو ٹکٹس کی رقم واپس کردی جائے گی۔ اچانک ٹرین سروس کی معطلی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...