مدینہ منورہ:ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی اور اہلیہ ٹریفک حادثے میں زخمی

مدینہ منورہ:ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی اور اہلیہ ٹریفک حادثے میں زخمی

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما و سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی اور ان کی اہلیہ سعودیہ عرب میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔

سابق صوبائی وزیر اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے کہ مسجدِ قبا کے قریب ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا، انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...