خیبر میل ٹرین میں بم رکھے جانے کی اطلاع ،بھگدڑمچ گئی
رحیم یارخان(آن لائن)خان پور ریلوے سٹیشن پرکراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین خیبر میل میں بم رکھے جانے کی اطلاع پر مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی۔
خان پور ریلوے سٹیشن پرکراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین خیبر میل میں بم رکھے جانے کی اطلاع پر مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ٹرین کو خان پور ریلوے سٹیشن پر روک لیا اور سکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments