گلگت بلتستان:مسافر گاڑی دریائے یاسین میں جاگری، 10 جاں بحق

گلگت بلتستان:مسافر گاڑی دریائے یاسین میں جاگری، 10 جاں بحق

گلگت بلتستان(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع غذر کی وادی یاسین میں مورکہ پل کے قریب مسافر گاڑی بے قابو ہو کر دریائے یاسین میں جاگری،خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ضلع غذر کی وادی یاسین میں مورکہ پل کے قریب مسافر گاڑی بے قابو ہو کر دریائے یاسین میں جاگری،خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مقامی رضاکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشیں ہسپتال منتقل کردی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...