پنجاب اسمبلی کا پرسوں اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا پرسوں اجلاس طلب

لاہور(سیاسی نمائندہ)گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا پرسوں 16نومبر کو 47واں اجلاس طلب کر لیا،اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس 16 نومبر 2026 بروز سوموار دوپہر 2 بجے ہو گا،صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...