پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی لڑکی جہلم پہنچ گئی
جہلم(این این آئی)اٹلی سے تعلق رکھنے والی جیسمین نامی لڑکی اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے جہلم پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی لڑکی جیسمین اور جہلم کے رہائشی پاکستانی نوجوان حیدر کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی، جو وقت گزرنے کے ساتھ محبت میں بدل گئی۔ اطالوی لڑکی نے حیدر سے شادی کا فیصلہ کیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئی۔ دونوں شادی کے قانونی مراحل مکمل کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس جہلم بھی پہنچ گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments