ایک شناختی کارڈ پر 5 کے بجائے 3 وائس سمز کی اجازت دینے پر غور

ایک شناختی کارڈ پر 5 کے بجائے 3  وائس سمز کی اجازت دینے پر غور

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون وائس سمز کی مقررہ تعداد پر نظرثانی کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے اور۔۔۔

ایک شناختی کارڈ پر 5 کے بجائے صرف 3 وائس سمز کی اجازت دینے پر غورکیا جا رہاہے ۔حکام کے مطابق پی ٹی اے وائس سمز کی تعداد کم کرکے ڈیٹا سمز کی حد بڑھانے کی خواہاں ہے ۔حکام کے مطابق سائبر جرائم میں استعمال روکنے کیلئے وائس سمز کی تعداد میں کمی کی ضرورت ہے ، عمومی طور پر ایک صارف بیک وقت 2 سے 3 وائس سمز ہی استعمال کرتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...