پشاور پولیس کا نجی جرگوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

پشاور پولیس کا نجی جرگوں کے  خلاف کارروائی کا اعلان

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس نے نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق نجی جرگے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

سی سی پی او پشاور کے مطابق نجی جرگے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں جرگے کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...