پختونخوا میں زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبہ پر تعمیراتی کام تیز

 پختونخوا میں زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبہ پر تعمیراتی کام تیز

بجلی کے اوورہیڈ تاروں کی منتقلی جار ی، تاریخ تکمیل آ ئندہ سال 30 اپریل مقرر

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) خیبرپختونخوا میں زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے ، منصوبے کی مجموعی فزیکل پیش رفت 17.36 فیصد تک پہنچ گئی ، بجلی کے اوورہیڈ تاروں کی منتقلی کا عمل بھی جاری ہے ۔صوبائی حکومت عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی، ٹریفک کے دبا ؤمیں کمی اور جدید انفرا سٹرکچر کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ یہ منصوبہ صوبے میں انفرا سٹرکچر کی بہتری، شہری ترقی اور عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا عکاس ہے ۔ منصوبے کی تکمیل کے لیے 30 اپریل 2027 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...