جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز توسیع

 جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...