نواب شاہ کا دورہ

 نواب شاہ کا دورہ

اسلام آباد(اے پی پی)خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے نوابشاہ میں تعلقہ دوڑ کا دورہ کیا۔

ہفتے کو صدرِ پاکستان کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی خاتون اول کے ہمراہ موجود تھیں، دورے کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو تعلقہ دوڑ میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...