اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 88پیسے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں بجلی 2روپے 88پیسے  یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)اکتوبر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ روپے 88 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔۔۔

صارفین پر29 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں قیمت بڑھانے کی درخواست دائر کر دی ہے ، نیپرا نے درخواست 26 نومبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے ،منظوری پر آئندہ ماہ بلوں میں اضافی قیمت وصول کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...