کشمیر پر بات پھر بھارت سے تجارت

 کشمیر پر بات پھر بھارت سے تجارت

اسلام آباد(این این آئی)وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ افغانستان سے تجارت وہاں کی دہشت گردی کے سبب بند ہے ۔۔۔

، پاکستان بار بار افغانستان کو یہ شواہد پیش کررہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔پیر کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت چوتھی بین الاقوامی فوڈ اے جی نمائش کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان جان بوجھ کر کسی ملک کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرتا، بھارت پہلے کشمیر کے معاملے پر بات کرے ، پاکستان تجارت کے لیے تیار ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...