پٹرول ایک،ڈیزل 4روپے فی لٹر سستا

 پٹرول ایک،ڈیزل 4روپے  فی لٹر سستا

اسلام آباد(نامہ نگار، دنیانیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔ پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر کمی کی گئی۔۔۔

 جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 318 روپے لٹر ہوگئی ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے لٹر کمی کی گئی جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 353 روپے لٹر مقرر کردی گئی ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج کے لیے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...