لاہور ہائیکورٹ نے نورین ، ڈاکٹر عظمیٰ کی نظر بندی کیخلاف د رخواستیں نمٹا دیں

لاہور ہائیکورٹ نے نورین ، ڈاکٹر عظمیٰ  کی نظر بندی کیخلاف د رخواستیں نمٹا دیں

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے ڈی سی لاہور کے بیان کی روشنی میں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کی نظر بندی کیخلاف د رخواستیں نمٹا دیں۔۔۔

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے ڈی سی لاہور کے بیان کی روشنی میں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کی نظر بندی کیخلاف د رخواستیں نمٹا دیں،ڈی سی لاہور نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے اور دونوں بہنیں رہا ہو کر گھر جا چکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...