نوازشریف اور مریم نواز 28 نومبر کودورہ پر ہانگ کانگ جائیں گے

نوازشریف اور مریم نواز 28 نومبر کودورہ پر ہانگ کانگ جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف 28 نومبر کو ہانگ کانگ کا سرکاری دورہ کریں گی جہاں وہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی سالانہ تقریب میں شرکت کریں گی۔۔۔

 مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ہمراہ ہوں گے ،دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے بھی اہم ملاقات ہوگی جس میں نواز شریف بھی شریک ہونگے ، ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو اور نواز شریف کے درمیان دیرینہ ذاتی مراسم ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...