جنوبی وزیرستان میں ایک گھنٹے کے دوران 12ڈرون حملے
وانا (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں دہشتگردوں کی طرف سے 1گھنٹے کے دوران 12ڈرون حملے کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔
تحصیل برمل کے علاقے ملک خیل کلی میں ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رہا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم مالی نقصان ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments