چوہنگ ،امریکی نژاد بزنس مین قتل کیس ہائی پروفائل ڈیکلیئر ، ریکارڈ طلب

چوہنگ ،امریکی نژاد بزنس مین  قتل کیس ہائی پروفائل  ڈیکلیئر ، ریکارڈ طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر) چوہنگ میں بھائی کے ہاتھوں ، بھائی قتل کے مقدمے کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ نے چوہنگ میں امریکی نژاد معروف بزنس مین قتل کیس کو ہائی پروفائل ڈیکلیئر کر دیا۔

 پراسیکیوٹر  جنرل پنجاب نے سہیل ججہ کے قتل پر پولیس سے رپورٹ طلب کر لی، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا کہنا ہے کہ انچارج انو یسٹی گیشن مکمل ریکارڈ لیکر 4 دسمبر کو پیش ہوں ،تفتیش میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...