نوابشاہ پہنچ گئے
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف زرداری لاہور سے نوابشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔
صدر مملکت کے دورہ نوابشاہ کے دوران اہم سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جبکہ نوابشاہ میں قیام مکمل کرنے کے بعد وہ کراچی روانہ ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments