9ماہ سے بیرونی قرضے نہیں لیے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے میوچل فنڈزانڈسٹری کی 25 سالہ تقریب پر ان کو مبارکباد دیتا ہوں، 9ماہ سے ہم نے بیرونی قرضے نہیں لیے، معاشی نمو اور ترقی میں استحکام ہماری ترجیح ہے۔
میوچل فنڈزایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا ہماری کوشش ہے کہ برآمدات کے ذریعے ملکی ضروریات کو پورا کریں،حکومت کا کام معاشی ترقی کیلئے سپورٹ فراہم کرنا ہے ،کاروباری طبقے کو سپورٹ فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے ،کاروبار کرنا حکومت کا کام نہیں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments