آسٹریلیا ا نگلش بیٹنگ لائن کی خامیوں سے فائدہ اٹھائے :ایڈم گلکرسٹ

 آسٹریلیا ا نگلش بیٹنگ لائن کی خامیوں سے فائدہ اٹھائے :ایڈم گلکرسٹ

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ وکٹ کیپرایڈم گلکرسٹ کا کہنا ہے

سڈنی (سپورٹس ڈیسک ) کہ جوابی ایشز سیریز میں انگلش کرکٹ ٹیم کو ہرانے کے لئے اُن کے ٹاپ بیٹنگ آرڈرمیں خامیاں تلاش کرنا ہو ں گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایشز سیریز کے برعکس اب زیادہ سخت مقابلے ہو ں گے اور آسٹریلیا کی کامیابی کے روشن امکانات ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں