میکس ہولڈن کا مڈل سیکس سے معاہدہ
مڈل سیکس کاؤنٹی نے سترہ سالہ اوپننگ بیٹسمین میکس ہولڈن سے چار سال کا معاہدہ کرلیا
لندن (اسپورٹس ڈیسک) مڈل سیکس کاؤنٹی نے سترہ سالہ اوپننگ بیٹسمین میکس ہولڈن سے چار سال کا معاہدہ کرلیا جس کا آغاز جنوری دوہزار سولہ سے ہوگا۔وہ آئندہ سال کے اوائل میں اے لیول کی تعلیم مکمل کر لیں گے جس کے بعد انہیں مڈل سیکس کی جانب سے کھیلنے کا موقع ملے گا۔