معین خان کی ٹی وی اسپورٹس جرنلسٹ جاوید اقبال کی عیادت
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کی کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج معروف ٹی وی اسپورٹس جرنلسٹ جاوید اقبال کی عیادت
کراچی ( صباح نیوز) ،جاوید اقبال گزشتہ روز اسٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید ذخمی ہوگئے تھے ۔عیادت کے موقع پر معین خان کے ہمراہ ہاکی کمنٹیٹر ریاض الدین ،اسپورٹس آرگنائزر ز غلام محمد خان اور امیر اکرم خان بھی موجود تھے ۔