آئی سی سی نے لنکا پریمیئر لیگ میں فکسنگ کی تحقیقات شروع کردیں

آئی سی سی نے لنکا پریمیئر لیگ میں  فکسنگ کی تحقیقات شروع کردیں

لنکا پریمیئر لیگ کے افتتاح کیساتھ ہی آئی سی سی نے مبینہ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات شروع کردیں

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سابق سری لنکن کرکٹر نے ایل پی ایل کے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا گیا تھاجس کی رپورٹ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو کردی گئی۔دوسری جانب آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی جاری تحقیقات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں