لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے محروم
ٹیسٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے دوران گرمی کی شدت سے متاثرہ لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے محروم ہو گئے
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) جہاں انہیں شاداب خان کے متبادل کی حیثیت سے مختصر فارمیٹ کے میچز کھیلنے تھے ۔اب انہیں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ 21 اپریل کو زمبابوے روانہ کیا جائے گا۔