پاکستانی باؤلرز نے ریکارڈ بنا دیا

پاکستانی باؤلرز نے ریکارڈ بنا دیا

زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی باؤلرز نے اننگز میں 5 وکٹوں کا کارنامہ انجام دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)یہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ تین کھلاڑیوں نے ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہوں جبکہ یہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع ہے کہ ایک ہی اننگز میں دو بائیں ہاتھ کے باؤلرز نے پانچ، پانچ وکٹیں حاصل کی ہوں۔اس سے قبل ایسا 1909 میں ایجبسٹن کے مقام پر ہوا تھا جب ہرسٹ اور بلتھ نے انگلینڈ کیلئے یہ اعزاز حاصل کیا تھا اور دونوں نے میچ کی تمام 20 وکٹوں کا آپس میں بٹوارا کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں