ٹینس سٹارڈینیئل میڈیڈیو کی ترقی

ٹینس سٹارڈینیئل میڈیڈیو کی ترقی

روس کے ڈینیئل میڈیڈیو نے رافیل نڈال سے دوسری پوزیشن چھین لی جبکہ میٹیو بیریٹینی ایک درجہ ترقی کی بدولت ڈیگو شوارٹزمین کی جگہ نویں پوزیشن پر فائر ہوئے

لندن (سپورٹس ڈیسک ) کاسپر رڈ نے چھ درجے بہتری سے 16ویں پوزیشن سنبھال لی ۔ نووک جوکووچ بدستور نمبرون ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں