سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کیلئے نمائشی میچ کا 13جون کو انعقاد

سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کیلئے نمائشی میچ کا 13جون کو انعقاد

سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر عبدالقادر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ساگا اسپورٹس نے 13جون کو نمائشی میچ کرانے کا اعلان کردیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) جس میں سابق ٹیسٹ کپتان اظہرعلی سمیت ماضی اور حال کے متعدد نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں