ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے کیوی اور بھارتی ٹیموں کا اعلان

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے کیوی اور بھارتی ٹیموں کا اعلان

کرکٹ نیوزی لینڈ نے 18 جون سے بھارت کیخلاف شروع ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آکلینڈ(اسپورٹس ڈیسک)جس میں کپتان کین ولیمسن کو ٹام بلینڈل، ٹرینٹ بولٹ، ڈیون کانوے ، کالن ڈی گرینڈ ہوم، میٹ ہنری، کائیل جیمیسن، ٹام لیتھم، ہنری نکولس،اعجاز پٹیل، ٹم ساؤتھی، راس ٹیلر، نیل ویگنر،بریڈلے جان واٹلنگ اور ول ینگ کی خدمات حاصل ہوں گی۔ بھارت نے پندرہ رکنی اسکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ روہیت شرما،شبمان گل،چتیشور پجارا،اجنکیا رہانے ،ہنوما وہاری،رشبھ پنت،وریدھمان ساہا،روی چندرن ایشوین، رویندر جڈیجا، جسپریت بمراہ، ایشانت شرما،محمد شامی،اومیش یادیو اور محمد سراج کو منتخب کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں