بلوچستان کی 13سٹی ٹیموں کا اعلان

بلوچستان کی 13سٹی ٹیموں کا اعلان

بلوچستان کی تمام 13سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر)جو پانچ سے 31 جولائی تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی۔پی سی بی نے مجموعی طور پر 93 میں سے 51 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے سکواڈز کا اعلان کیا ہے جبکہ باقی 42 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے سکواڈز کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں