موگوروزا میڈل جیتنے کیلئے پر امید

 موگوروزا میڈل جیتنے کیلئے پر امید

ہسپانوی ٹینس سٹار گاربین موگوروزا ٹوکیو اولمپک گیمز میں ٹینس ایونٹ میں طلائی تمغہ کے لئے سپین کی ٹیم میں اہم کھلاڑی ہیں کیونکہ وہ کارلا سواریز کے ساتھ ساتھ ویمنز سنگلز اور ویمنز ڈبلز دونوں مقابلوں میں پنجہ آزمائی کریں گی

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک) موگوروزا نے کہا کہ ہسپانوی ٹیم کے ساتھ اولمپک ولیج میں زندگی واقعی مختلف ہے ،اپنے ملک کیلئے میڈل جیتنے کیلئے پر امید ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں