یورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے اسکردو میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

یورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے  اسکردو میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

عالمی شہرت یافتہ پیراگلائیڈر انٹائن جراڈ کی زیر قیادت یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے اسکردو میں آٹھ ہزار 407 میٹرز بلندی پر پیراگلائڈنگ کر کے نیا ریکارڈ بنا ڈالا البتہ ان کی معاونت کیلئے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول کی ٹیم بھی شامل تھی

اسکردو (اسپورٹس ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پیراگلائیڈر انٹائن جراڈ کی زیر قیادت یورپی پیرا گلائیڈنگ ٹیم نے اسکردو میں آٹھ ہزار 407 میٹرز بلندی پر پیراگلائڈنگ کر کے نیا ریکارڈ بنا ڈالا البتہ ان کی معاونت کیلئے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول کی ٹیم بھی شامل تھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق مذکورہ پیراگلائڈنگ ٹیم نے ہنزہ کی پہاڑیوں پر بھی مشقیں کی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں