توفیق مخلوفی ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار

 توفیق مخلوفی ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار

الجزائر کے ایتھلیٹ توفیق مخلوفی گھٹنے کی انجری کے باعث ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار ہوگئے

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک) 33سالہ ایتھلیٹ ریو اولمپکس2016 میں 800 میٹر اور 1500 میٹر دوڑ میں سلور میڈل اور دوحہ چیمپئن شپ 2019میں 1500 میٹر مقابلے میں سلور میڈل جیتنے کے بعد ٹوکیو اولمپکس 2020میں میڈل کے مضبوط دعویدار تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں