ٹیٹیانا سواریز کو گھٹنے کی انجری

ٹیٹیانا سواریز کو گھٹنے کی انجری

امریکی فلائی ویٹ فائٹر ٹیٹیانا سواریز گھٹنے کی سنگین انجری اور ممکنہ آپریشن کے باعث 25ستمبر کو ہم وطن حریف روکسین موڈ فیری کیخلاف یو ایف سی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی

لندن (اسپورٹس ڈیسک) امریکی فلائی ویٹ فائٹر ٹیٹیانا سواریز گھٹنے کی سنگین انجری اور ممکنہ آپریشن کے باعث 25ستمبر کو ہم وطن حریف روکسین موڈ فیری کیخلاف یو ایف سی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں