امریکی شاٹ پٹر کیخلاف کاروائی کا امکان

 امریکی شاٹ پٹر کیخلاف کاروائی کا امکان

اولمپک گیمز میں سلور میڈل جیتنے کے بعد پوڈیم پر احتجاج کرنے پر امریکی شاٹ پٹر راوین سانڈرز کو تادیبی کارروائی کا سامنا ہے

ٹوکیو (اسپورٹس ڈ یسک ) ہم جنس پرستوں کی حامی ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ جو انداز اپنایا وہ مظلوم افرادسے اظہار یکجہتی کیلئے تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں