پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کا اعلان

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کا اعلان

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ(اسپورٹس ڈیسک )جنرل سیکریٹری نوید اکرم کے مطابق الیکشن 2022ء کا آن لائن آغاز پانچ اگست کو ہوگا اور پہلا مرحلہ 20 اگست تک مکمل کیا جائے گا جس میں 2015 ء کی ووٹر لسٹ میں موجود صدر اور سیکریٹری کو بذریعہ پورٹل ایس ایم ایس ارسال کیاجائے گا تاکہ وہ انتخابات میں شرکت کیلئے اپنے کلب اور آفشلز کی تصدیق کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں