نیشنل مینز تھروبال چیمپئن شپ کیلئے پانچ کمیٹیوں کا اعلان

نیشنل مینز تھروبال چیمپئن شپ کیلئے پانچ کمیٹیوں کا اعلان

پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے پانچ سے سات اگست تک ناران میں شیڈول نیشنل مینز تھرو بال چیمپئن شپ کیلئے....

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آرگنائزنگ،ٹیکنیکل،ریفریز،استقبالیہ اور گراؤنڈ سمیت پانچ کمیٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں