ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ کا سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ مکمل

ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ کا  سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ مکمل

جنوبی افریقہ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو دس وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا

کولمبو(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے کوسال پریرا 39 اور چمیکا کرونارتنے کے ناقابل شکست 24 رنز سمیت آٹھ وکٹوں پر 120رنز بنائے ۔بیورن فورٹوئن اور کگیسو ربادا ہی دو،دو وکٹیں لے سکے ۔جواب میں جنوبی افریقہ نے ریزا ہینڈرکس کے 56 اور مرد میدان کوئنٹن ڈی کوک کے 59 ناٹ آؤٹ کے سہارے مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا جو سیریز کے بہترین پلیئر بھی قرار پائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں